Archive for January, 2005

ننگی تصویریں

January 28, 2005

موبائل فون میں موجود نئی ٹیکنالوجی ’’بلوتوتھ‘‘ کی وجہ سے آجکل میرے موبائل فون میں ننگی تصویریں آنے لگی ہیں ـ بلوتوتھ موبائل فون پر ایک نئی وائرلیس ٹیکنالوجی ہے جو ایک موبائل سے دوسرے موبائل پر مسیج، فوٹو، ویڈیو فائل ارسال کرسکتے ہیں جس کا کوئی پیسہ چارج نہیں ہوتا اور نہ ہی بھیجنے والے کا نمبر اور پتہ ـ

آج یہاں ہر تیسرے آدمی کے پاس بلوتوتھ والا موبائل فون سیٹ ہے اور ہر بڑے شہر میں سیکس یا ننگے پن کو اولین درجہ حاصل ہے ـ پہلے ایک موبائل سے دوسرے موبائل کو تصویریں بھیجنے یا ویڈیو فائلیں بھیجنے کیلئے روپیہ خرچ ہوتا تھا مگر اب بلوتوتھ ٹیکنالوجی کی مدد سے پندرہ میٹر کے اندر کسی بھی دوسرے موبائل پر ڈیٹا یا تصویریں بھیج اور منگوا سکتے ہیں ـ مزے کی بات یہ ہے کہ بلوتوتھ اور انفرا ریڈر کے ذریعے تصویریں بھیجنے والے موبائل کا فون نمبر پتہ نہیں چلتا اور تصویر وصول کرنے والے موبائل فون کو صرف اتنا معلوم ہوتا ہے کہ یہیں قریب کسی نے اپنے موبائل کے بلوتوتھ کی مدد سے یہ تصویر بھیجی ہے ـ بلوتوتھ کے ذریعے صرف ننگی تصویریں ہی نہیں وائرس بھی آتا ہے جس کی وجہ سے موبائل سیٹ پھیکنے لائق کا ہوجاتا ہے ـ

عرب لوگوں کا شوق صرف اور صرف سیکس ہے، سوتے جاگتے، کھاتے پیتے ہمیشہ سیکس کے بارے میں سوچتے ہیں اور اپنے موبائل سیٹس میں بھی ننگی تصویریں بڑے احترام کے ساتھ فائل کرتے ہیں تاکہ تنہائی یا باتھ روم میں کام آسکے ـ راہ چلتے بلوتوتھ کے ذریعے دوسروں کے موبائل پر بھی وائرلیس طریقے سے یہ ننگی تصویریں بھیجتے ہیں اور وصول کرنے والا اچانک چونک کر مسکرا دیتا ہے کہ ننگی تصویریں اور وہ بھی مفت میں؟ اور پھر وہ دوسروں کو یہ تصویریں بھیجتا ہے مگر وصول کرنے والے کو پتہ ہی نہیں چلتا کہ یہ تصویریں اور ویڈیو فائلس کس نے بھیجا ـ ٹیکنالوجی کا کمال ہے، کاش پرانے زمانے میں بادشاہوں اور نوابوں کے پاس یہ ٹیکنالوجی ہوتی ـ

چھٹیوں کا چاند

January 28, 2005

پتہ چل گیا کہ بقر عید ٢٠ جنوری بروز جمعرات کو مقرر ہے، شکر ہے چاند دیکھنے کی کوئی ضرورت نہیں، اب میں اطمینان کے ساتھ سانس لے سکتا ہوں ـ ہمیشہ رمضان کی عید سے چند روز قبل میری تو سانسیں پھولنے لگتی ہیں اور پھر دل کی دھڑکنیں تیز ہوکر تھنڈی ہوجاتی ہیں ـ

اکثر رمضان میں دل پر دورے پڑتے ہیں یہ افواہیں سنتے سنتے کہ عید ٢٩ کو ہے، کوئی کہتا ہے ممکن ہے عید بروز پیر ہے اور کوئی کہتا ہے عید تو اتوار کو ہی ہوگی ـــــ اسکے منہ میں مٹی ـــــ کیونکہ مجھے عید سے کوئی مطلب نہیں مسئلہ یہ ہے کہ کوئی بھی عید ہو یا عام تعطیل اگر اتوار کو ہے تو چھٹی ـ چھٹی جیسی نہیں لگتی ـ

اس بقر عید میں چھٹیوں کا صحیح مزہ مل پائے گا کیوں کہ عید جمعرات ہوگی اور اس خوشی میں دو دن چھٹی ہوگی یعنی جمعرات اور جمعہ، اور پھر ہفتے کے دن ڈیوٹی پر حاضری دینا ہے لیکن پھر اتوار کے دن ہماری معمول کی چھٹی ـ رمضان کی عید کے موقع پر شدید تکلیف ہوئی کیوں کہ عید ہفتہ کے دن آگئی اور اتوار کے دن معمول کی چھٹی بہت افسوس ہوا مگر اب بقر عید کے موقع پر مکمل تین دنوں کی چھٹیاں نصیب میں آئی ہیں درمیان میں صرف ہفتے کے دن ڈیوٹی پر آنا ہوگا، کوئی بڑا مسئلہ نہیں ـ شکر ہے بقر عید کیلئے سر اٹھاکر چاند دھونڈنے کی ضرورت نہیں ـ

ٹائم پاس

January 28, 2005

یاھو چیٹ روم میں داخل ہوا، فرینڈس چینل میں ایک کیمرے والے آئی پر ڈبل کلک کردیا، خوش قسمتی سے مجھے اجازت مل گئی ـ ـ ـ ـ ـ کیا بھیانک شیطان تھی، فورا اسکے کیمرے کو بند کردیا، مگر وہ تو میرے پیچھے ہی پڑگئی، کہنے لگی نائجیریا کی ہوں اور تمہیں ایک بزنس کے بارے میں بتاؤں گی لاکھوں ڈالرس کا فائدہ ہوگا ـ بھیانک بدشکل نائجیریائی لڑکی مجھے پھنسانا چاہتی تھی، اگر اسکی جگہ کوئی امریکی یا کینیڈین خوبصورت لڑکی ہوتی تو کوئی اور بات ہے ـ خوبصورت لڑکی کیلئے لاکھوں ڈالر تو کیا کمیشن میں پانچ ڈالر کیلئے بھی تیار ہوجاتا چاہے میرا نقصان بھی کیوں نہ ہو ـ

اب میں دوسرے لڑکیوں کی تلاش میں کیمرے والے آئی ڈیز پر ڈبل کلک کرنا شروع کردیا جن میں ہمیشہ لڑکے نمایاں ہوئے، کیا خاک لڑکیوں کی آئی ڈیز سے چیٹ کرتے ہیں اور چند کیمرے والوں نے مجھے منع کردیا ـ یوں دھونڈتے دھونڈتے بالآخر ایک اور کیمرے والی آئی ڈی پر دایاں بٹن دباکر اسکا کیمرا کھولنے کی اجازت چاہا اور چند ہی سکینڈ میں اجازت بھی مل گئی ـ

موصوفہ فلپائنی اور ٣٢ سالہ تھیں، اسکی ناک کسی چمپانجی جیسی یعنی چپٹی موٹی اور اطراف پھیلی ہوئی تھی یعنی ناک سے بہت ہی بدشکل لگ رہی تھی باقی سب سہی تھا پھر بھی ٹائم پاس کرنے کیلئے میں نے اپنے بارے دو لفظ سچ سچ بتا دیئے، میری عمر ٢٤ سال ہے اور فی الحال سائبر کیفے سے چیٹ کر رہا ہوں ـ میرے پاس بھی کیمرا تھا اور موصوفہ نے مجھے بھی دیکھنے کی فرمائش کی جو میں نے اجازت دیدیا ـ

اب معمول کی طرح فلپائنی عورت سے اپنی مردانگی کا ثبوت دیتے ہوئے خواہش ظاہر کیا کہ اپنے بلاؤز کے بٹن کھولے اور مجھے دکھائے ـ چمپانجی یعنی فلپائنی عورت نے منع کرتے ہوئے مجھ سے کہا کہ پہلے میں اپنی پتلون اتار کر اسے دکھاؤں ـ اس پر لعنت بھیجتے ہوئے کہا کہ تمہیں پہلے ہی بتا چکا ہوں کہ میں سائبر کیفے سے چیٹ کر رہا ہوں، یہاں پر لوگوں کا رش ہے جب کہ تم گھر میں اکیلی ہو ـ یہ عورت بہت ضدی نکلی ایک ہی رٹ لگا رکھی تھی کہ ـ پہلے تم ـ پہلے تم ـ میں نے ویب کیمرا ہاتھ میں پکڑ کر چاروں طرف گھمایا تاکہ اسے یقین ہوجائے کہ یہاں میں اکیلا نہیں بلکہ آس پاس بہت سارے لوگ انٹرنیٹ براؤس کر رہے ہیں، بھلا یہاں کیسے اپنی پتلون اتار سکتا ہوں ـ پھر بھی اس عورت کا ایک ہی جواب تھا ـ پہلے تم ـ

میں نے فلپائنی عورت سے غصّے میں آکر کہا: تمہاری وجہ سے یہاں سائبر کیفے میں میرا وقت اور روپئے ضائع ہورہے ہیں ـ تھوڑا تو دکھا دو، احسان مند رہوں گا ـ اب میں منّت سماجت کرنے لگا ـ چمپانجی تھی کہ ٹس سے مس نہیں ہوئی اور جواب میں لکھا : پہلے تم ـ مجھے بہت غصّہ آیا، عورت کو دو چار فصیح انگریزی میں گندی گندی گالیاں لکھ بھیجا اور پھر اسے اگنور بھی کردیا ـ

دراصل یاھو مسینجر پر اپنی دوست ژوسیا کے انتظار میں بیٹھا تھا اور ٹائم پاس کرنے کیلئے یاھو کے چیٹنگ چینلس میں گھس گیا جہاں یہ واقعات رونما ہوئے ـ ژوسیا آن لائن نہ ہوسکی بلکہ میرے موبائل پر مسیج بھیج کر اس نے بتایا کہ اسکے گھر مہمان آئے ہوئے ہیں ـ میں نے ژوسیا کو جھوٹ موٹ کا آف لائن مسیج لکھ چھوڑا : تمہارے آن لائن نہ آنے کیوجہ سے دو لڑکیوں سے چیٹنگ ہوئی جو بہت اچھی تھیں ـ