Comments on: اردو تماشہ

By: iCheetah
جناب شعیب صاحب آپ میری بات کا برا مت مانیے ۔ میں آپ سے دوسرے بلاگرز کی روش پر چلنے کا نہیں کہ رہا کیونکہ ہر شخص کے خیالات مختلف ہوتے ہیں اور ہم کسی کے خیالات و افکار کو تبدیل نہیں کرسکتے ۔ میں کہنے کا مقصد صرف یہ تھا کہ آپ کی تحریریں ذرا معمول سے ہٹ کر ہوتی ہیں اور آپ ذرا آزادی سے لکھتے ہیں ۔ میری مقصد آپ کی دل آزاری یا توہین ہرگز نہیں تھا۔

By: Shuaib
دانیال بھائی، توجہ دلانے کیلئے شکریہ ’’ہندوستان میں اردو‘‘ اپنے بلاگ پر ضرور لکھوں گا ـ آپ کیلئے خاص عرض ہے کہ تعصب نہیں رکھنا چاہئے کہ میں ہندوستانی اور آپ پاکستانی ہیں ـ ہم پڑوسیوں کا ثقافتی کلچر ملتا جلتا ہے ـ ساٹھ سال قبل ہند اور پاک ایک تھے اب دونوں ملکوں کے درمیان صرف ایک لکیر کیوجہ سے ہمارے خیالات اور سوچ کا بدل جانا تعجب ہے؟

By: Danial
شعیب بھائی ہندوستان میں ٹیکنالوجی کے سیلاب کے باوجود۔ خیر چھوڑئیے آپ کہیں گے کہ دانیال پاکستانی ہے نا اسلئیے ایسا کہہ رہا ہے۔ مگر میں یہ ضرور کہوں گا کہ ہندوستان میں پایا جانا والا عام تاثر کہ اردو پاکستانیوں کی زبان ہے قطعا بے تکا ہے۔ ہندوستان میں اردو کے بارے کچھ لکھئیے مجھے پڑھ کر خوشی ہوگی۔ خصوصا اس بارے میں کچھ بتائیں کہ آخر ہندوستانی اردو سے کیوں دور ہورہے ہیں؟

By: Qadeer Ahmad Rana
السلام علیکم

جناب میں بھی آپ کا بلاگ پلے دیکھ چکا ہوں اور بہت زبردست ہے ۔ مگر معاف کیجیے گا مجھے آپ کی چند تحریریں پسند نہیں آئیں تھیں جس کی وجہ سے میں تھوڑا ادھر ادھر ہو گیا تھا ۔ میرا خیال ہے کہ تحریریں معیاری ہونی چاہیں ۔ ناراض مت ہوئیے گا ۔