جذبات سے چھیڑ چھاڑ
November 6, 2005پچھلے دنوں کسی کارٹونسٹ نے پیغمبرِ اسلام کا دل آزار حلیہ بنایا ہے جسے ڈنمارک سے شائع ہونے والے اخبار Jyllands-Posten نے شائع کیا اسکے علاوہ اخبار کی ویب سائٹ میں بھی اِس کارٹون کو پبلش کردیا ـ جب ڈنمارک کے مسلمانوں نے پر زور احتجاج کرتے ہوئے اخبار کے ایڈیٹر سے معافی مانگنے کو کہا مگر ایڈیٹر نے یہ کہتے ہوئے مسلمانوں کے جذبات کو مزید بھڑکا دیا کہ ’’یہ پریس کی آزادی ہے اور میں خواب میں بھی معافی نہیں مانگ سکتا ـ ‘‘
(ایک خبر)